the-city

life is about toiling and sweating using the faculties given to him by Allah swt. Now it is upto him to make a choice of ease and comforts for himself or share his bounties with less blessed.

زندگی اپنی صلاحیتوں کو محنت و مشقت سےاستعمال کرنا ہے۔ اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ یہ اپنی ذات کے لئے کرتا ہے یا آخرت کے خیال سے اپنی آسانیوں کو دوسروں سے شیئر کرتا ہے