سورۃ توبہ ایک بہت اہم سورہ ہے مظامین اور سیرت کے اعتبار سے۔اس سورہ میں منہج انقلاب نبوی کےاہداف کا خاکہ ہے۔ یہاں صرف منتخب آیات کا آڈیواپ لوڈ کیا جا رھا ہے۔ ان کو بہتر طور پر سمجھنے کے لئے سورۃ کا چارٹ ویب سائٹ سے دیکھ لیں۔

summary – خلاصہ
Ayat 25 – 29
Ayat 67 – 71