social manners and mutual respect are the essence of islamic teachings. Surah Humaza addresses the donts in social mannerism and the punishment of disrespecting other’s rights.
باہمی محبت اور احترام اسلامی معاشرتی تعلیمات کا خلاصہ ہیں۔ سورۃھمزہ ان برائیوں کی نشاندہی کرتی ہے جو آپس کے تعلقات کو کاٹنے کا سبب ہیں۔